مدد

  1. برینڈمیمو کیا ہے؟
  2. اپ برینڈمیمو کسطرح لاگن کرسکتے ہیں؟
  3. کسطرح اپنے پسندیدہ برینڈ سے کنکیٹ ھو؟
  4. کسطرح میرے ای میل اور فون نمبر کی حفاظت کی جاتی ھیں؟
  5. اور سوالات؟

۱۔ برینڈمیمو کیا ہے؟

برینڈمیمو اپکا سوشل برینڈنگ خدمتگار ہیں۔

جیسے فیسبک اپکو دوستو سے اور لنکڈان اپکو پیشہ ور لوگو سے ملاتا ہیں،ایسے برینڈمیمو اپکو اپکے پسندیدہ برینڈز کے ساتھ ملاتا ہیں۔

برینڈمیمو اپ کو پوری دنیا کی برینڈز سے کنکٹ کرواتا ہیں۔

ھر ایک مارکیٹ میں اپ:

  • •اپنے پسندیدہ برینڈز آپ کی ذاتی ٹاپ لسٹ بنانے کے ساتھ خود کو مربوط کریں؛
  • •اپنے برینڈ کا حصہ بنے،برینڈ کے میمو پڑھے اور لکھے؛
  • •آپ کے پسندیدہ برینڈز کے سفیر اور ظہر نويس بنے؛
  • •ظہر نويس اور سفیروں کو برینڈز کی طرف سے پیش کردہ فوائد حاصل کرے؛
  • • لاکھوں لوگوں کے ساتھ اپنے برینڈ جذبہ اور علم کا اشتراک کرے؛

برینڈمیمو کو ایک صاف اور محفوظ جگہ رکھنے کے لئے، اس آسان آداب کی پیروی کرے:

  • • آپنی رائے کا اظہار آزادی سے کرے: ہم آپ کی بات سنتیں ہیں؛
  • • برے الفاظ کا استعمال نا کریں: ہم شائستہ لوگ ہیں؛
  • • مختلف رائے کا احترام کریں: ہم تنوع کو سراہتے ہیں؛
  • • اپنے آپ اور دوسروں پر اعتماد: ہم اچھے لوگ ہیں؛
  • • بدسلوکی نا کرے: ہم منصفانہ لوگ ہیں.

براہ کرم ہم سے رابطہ کرنے کے لئے آزاد محسوس کرے، یہاں تک کہ صرف ہیلو کہنے کے لئے.

۲۔ اپ برینڈمیمو کسطرح لاگن کرسکتے ہیں؟

آپ برینڈمیمو میں سائن اپ اور میں لاگ ان کر سکتے ہیں:

۳۔ کسطرح اپنے پسندیدہ برینڈ سے کنکیٹ ھو؟

برینڈمیمو مارکیٹ کے زیر اہتمام ہزاروں برینڈز کے ساتھ آپ کو جوڑتا ہےْ۔ ہر مارکیٹ میں، آپ کی پسندیدہ برینڈز کی رینکنگ کی ذاتی لسٹ بنا سکتے ہیںْ۔

ہر مارکیٹ میں برینڈمیمو آپ کو اپنے لسٹ میں 20 برینڈز کو رینک کرنے کا مشورہ دیتا ہے۔ اپنے پسندیدہ برینڈ کو ڈریگ کرکے سرخ لکھیر سے اوپر چھوڑ دیں۔

اگر تجویز کردہ برینڈز میں آپ کے پسندیدہ برینڈز نہیں ملتے تو، آپ کبھی بھی "ٓAdd new brands you love" بٹن کلک کرکے برینڈ کو درج کرواسکتے ھیں۔

آپ کبھی بھی اپنے ٹاپل لسٹ کو تبدیل کرسکتے ہے، نیا برینڈ شامل کرنا یا پرانے رینکنگ میں ترمیم کرنا۔

۴۔ کسطرح میرے ای میل اور فون نمبر کی حفاظت کی جاتی ھیں؟

ہم برینڈمیمو کے محفوظ استعمال کی ضمانت کے لئے اپکا ای میل یا فون نمبر کا استعمال کرتے ھیں۔

ھم اپکے ای میل اور فون نمبر کو کسی کیساتھ شیئر نھیں کرینگے۔

برینڈمیمو اپ کی پوشیدگی کا خیال دنیا کے ہر ملک میں رکھتا ھیں۔

باقی معلومات کیلئے شرائطاور پوشیدگی.

5. اور سوالات؟

براہ کرم ہم سے رابطہ کرنے کے لئے آزاد محسوس کرے، یہاں تک کہ صرف ہیلو کہنے کے لئے.

او ملکربرینڈمیمو کی عجیب دنیا کی تعمیر کرے۔

ہم آپ کی تجاویز سننا پسند کرے گے۔

جو اپکیلیے اہم ہے وہ ہمارے لئے اہم ہیں۔